ہم اپنی کئی تحاریر میں شوکت عزیز صاحب کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہ چکے ہیں کہ وہ غیرملکی آقاؤں کے ایجنڈے پر پاکستان آۓ اور انہی کی پالیسیوں پر عمل کیا۔ آج ان کی بیرون ملک روانگی کی خبر ایکپریس اخبار میں پڑھ کر تصدیق ہوگئی کہ وہ بھی معین قریشی کی […]

پڑھنا جاری رکھیے