اجمل صاحب کی تحریر پر ایک تبصرے میں ہمارے ایک بہت ہی پیارے بلاگر محب علوی صاحب نے غیرممالک میں مقیم پاکستانیوں کو کچھ اس طرح خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اصل میں بد قمستی سے بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کو یہ خبط ہے کہ وہ اپنے ملک میں کیڑے نکالنے سے باز نہیں آتے اور نا سمجھی میں […]

پڑھنا جاری رکھیے