وقار علی روغانی نے “مشورہ درکار ہے” کے عنوان سے لگتا ہے ہم سمیت کچھ بلاگرز کو ای میل بھیجی اور شائع کرنے کی درخواست کی۔ ہم اسے اپنے بلاگ پر شائع کرنے ہی لگے تھے کہ بلاگر نعمان کے بلاگ پر اسے چھپا ہوا دیکھ لیا۔ اس طرح ہم نے اپنا ارادہ ترک کردیا۔ دوسرے […]

پڑھنا جاری رکھیے