جس شاہراہ  سے بھی آپ گزریں، آپ کو دونوں اطراف پلاسٹک کے بیگوں کی بھرمار نظر آئے گی۔ یہاں تک کہ درختوں پر بھی پلاسٹک بیگ لٹکے نظر آئیں گے۔ ہر چھوٹے شہر یا قصبے کے محلوں کی نالیوں میں پلاسٹک کے تھیلے اور چپس کے خالی پیکٹ پڑے نظر آئیں گے۔ حال ہی میں ہم نے اپنی آنکھوں سے […]

پڑھنا جاری رکھیے