یہ حکایت سب سے پہلے سابق (؟) صدرپاکستان اوراس پیری میں اپنے عزم سے جوانوں کو حوصلہ دینے والے جسٹس (ر) رفیق تارڑ کے ایک مضمون میں چھپی تھی، بعد میں عطاالحق قاسمی نے اسے کئی بار نقل کیا اور تقریبات میں بھی سنایا۔   ایک طوطا اور طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ہوا، وہ […]

پڑھنا جاری رکھیے