اس ،وسم گرما میں ایک صاحب کا اپنے گھر کے لان میں گھاس کاٹتے ہوئے پاؤں لان موور میں آگیا اور ان کی انگلیاں کٹ گئیں۔ ہم ان کی تیمارداری کیلئے ہسپتال گئے تو ان کی زبانی حادثے کی روداد سنی۔ سب سے پہلے تو انہوں نے یہ اعتراف کیا کہ یہ حادثہ ان کی […]

پڑھنا جاری رکھیے