ہم صدرمشرف کے یورپی دورے کو قومی سرمائے کا ضیاع ہی کہیں گےکیونکہ انہوں نے اس دورے میں نہ تو کوئی تجارتی معاہدہ کیا اور نہ ہی پاکستانیوں کیلیے کوئی رعایت حاصل کی۔ اگر دیکھا جائے تو صدر مشرف نے اپنا دورِ حکمرانی اپنے آقا صدربش کی طرح صرف دہشت گردی کیخلاف جنگ لڑتے ہوئے گزارا […]

پڑھنا جاری رکھیے