جن لوگوں کے ہارنے کی بدعا ہم نے مانگ رکھی ہے ان میں ڈاکٹر شیر افگن بھی شامل ہیں۔ اس کی وجہ صرف اور صرف ڈاکٹر شیرافگن کا ایک ڈکٹیٹر کی حمایت کرنا تھا جس کیلیے انہوں نے قانون کی پتہ نہیں ہزاروں توجیہات کرڈالیں۔ ایک دفعہ تو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور دوسرے جج صاحبان […]

پڑھنا جاری رکھیے