محفوظات March, 2008کے
تحریر31st March, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اپنے مشاہدات کی روشنی میں ہم بحیثیت مسلمان آج امریکی معاشرے کے تاریک اور روشن پہلوؤں پر بات کرنے کی کوشش کریں گے۔ چلیں تاریک اور روشن پہلوؤں کی لسٹ بنا دیتے ہیں تاکہ دریا کوزے میں بند ہوجائے۔ تاریک پہلو اسلامی نقطہء نظر سے جنسی بے راہ روی عام ہے مگر سائنسی اصولوں کے مطابق […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر30th March, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد پہلے سو دن کے لمبے چوڑے پلان کا اعلان کردیا ہے۔ ان کے وعدوں کو ہم یہاں پر ریکارڈ کے طور پر درج کررہے ہیں تاکہ ایک تو وزیراعظم کو یہ وعدے یار رہیں، دوسرے سو دن کے بعد ہم ان وعدوں کی کارگزاری پر رپورٹ جاری کرسکیں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر28th March, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
امریکہ کے رچرڈ باؤچر اور نیگروپونٹے اپنے ملک کے اسسٹنٹ سیکریٹری ہیں مگر پاکستان میں ان کی پذيرائی ایک شاہ کے انتہائی قریبی ساتھی کی طرح ہورہی ہے۔ ان دونوں صاحبان نے نئی حکومت کے بننے کا عمل مکمل ہونے سے قبل پاکستان کا دورہ کرکے کوئی اچھا تاثر نہیں چھوڑا۔ یہی وجہ ہے کہ ملک […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر26th March, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جس طرح دنیا کی بہت ساری ایجادات حادثاتی طور پر ہوئی ہیں یعنی سائنسدان کبھی کبھار تحقیق کسی اور چیز پر کررہا ہوتا ہے اور ایجاد کچھ اور ہو جاتا ہے۔ اسی طرح کبھی کبھار آدمی مفت میں کر کچھ اور رہا ہوتا ہے اور اس کرنے سے وہ ایک نیا کاروباری آئیڈیا اخذ کرلیتا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th March, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
تمہیں معلوم ہے ناں کہ ہمارا موجودہ دورے کے بہت سارے ہدف ہیں۔ ہاں معلوم ہے، ہمیں پرویز سے مل کر اسے ڈٹے رہنے کو کہنا ہے تاکہ وہ باعزت طور پر صدارتی عہدہ چھوڑنے کا سوچ بھی نہ سکے۔ ویسے تمہارے خیال میں پرویز اپنی کرسی پر ڈٹا رہے گا یا پھر بھاگ جائے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th March, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کل جب یوسف رضا گیلانی نے وزیراعظم بننے پر قومی اسمبلی میں اپنی پہلی تقریر میں معزول ججوں کی رہائی کا اعلان کیا تو مہمانوں کی گیلری میں بیٹھے ہوئے لوگوں نے کھڑے ہو کر سب سے زیادہ دیر تک تالیاں بجا کر خوشی کا اظہار کیا۔ حتیٰ کہ مہمانوں کی تالیوں کی بڑھتی ہوئی طوالت کو دیکھ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th March, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
حضرت عبدالقادر جیلانی بہت بڑے بزرگ ، مبلغ اور ولی اللہ تھے۔ ان کے ہاتھوں پر ہزاروں لوگوں نے اسلام قبول کیا۔ حضرت عبدالقادرجیلانی کا سلسلہ نسب حضرت حسن اور حضرت حسین سے ہوتا ہوا نبی پاک صلعم سے جا ملتا ہے۔ اس طرح ہمارے موجودہ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا تعلق بھی نبی پاک کے سلسلہ نسب سے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd March, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پچھلے ہفتے مزار قائد پر متعین ریٹائرڈ فوجیوں پر مشتمل سکیورٹی گارڈز کی ہوس کا نشانہ بننے والی رضیہ نے کورٹ میں اصل مجرم کو پہچان کر ہمارے صدر پرویز مشرف کو آزمائش میں ڈال دیا ہے۔ پرویز مشرف جو اس سے پہلے ریپ ہونے والی عورتوں کے بارے میں انتہائی گھٹیا الفاظ استعمال کرچکے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd March, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ایک وقت میں پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن ایک دوسرے کی جانی دشمن تھیں مگر اپنے مشترک دشمن پرویز مشرف کی وجہ سے انہیں ایک دوسرے کے قریب آنا پڑا۔ یہ بھی ایک انہونی تھی۔ پھر حالات نے پلٹا کھایا اوران دونوں پارٹیوں کو مشترکہ حکومت بنانی پڑ رہی ہے۔ ابھی ان کی مشترکہ حکومت […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st March, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج بارہ ربیع الاول ہے یعنی مسلمانوں کے پییغمر صلعم کی سالگرہ۔ اس دن دنیا میں وہ ہستی تشریف لائی جس نے بہت تھوڑے عرصے میں دنیا بدل کر ایسا ریکارڈ قائم کیا جو آج تک کوئی نہیں توڑ سکا۔ نبی پاک صلعم کی ریکارڈ ساز شخصیت سے صرف مسلمانوں نے ہی نہیں بلکہ غیروں نے بھی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th March, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پہلے غیرملکی اثرورسوخ ڈھکی چھپی بات ہوتی تھی اور حکومتیں غیروں کی ڈکٹیٹشن کو بے غیرتی شمار کیا کرتی تھیں۔ جب سے انتخابات ہوئے ہیں غیرملکی اثرورسوخ کوئی راز نہیں رہا بلکہ انتخابات میں حصہ لینے والے اور پھر نئی حکومت بناتے والے سیاستدان غیرملکی اثرورسوخ کو ایک اعزاز سمجھنے لگے ہیں۔ وہ سرعام بڑے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر19th March, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ڈاکٹرفہمیدہ مرزا نے قومی اسمبلی کی سپیکر منتخب ہو کر پاکستان میں ایک اور تاریخ رقم کردی ہے۔ پیپلز پارٹی نے عورت کو سپیکر منتخب کرکے اپنے لبرل ہونے کا ثبوت دینے کی کوشش کی ہے۔ لیکن کیا ایک عورت مردوں کی اس سبزی منڈی میں آرڈر برقرار رکھ سکے گی؟ کیا ایک عورت کے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th March, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج خدا خدا کرکے پاکستان کی تاریخ کی تیرہویں اسمبلی نے حلف اٹھا لیا۔ پہلا اجلاس بغیر کسی ہنگامے اور مارکٹائی سے پاک تھا۔ حذب اختلاف نے بھی کوئی شور شرابہ نہیں کیا۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی، عوامی نیشنل پارٹی اور جمیعت علمائے اسلام کا مشترکہ اجلاس بھی بخیروخوبی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th March, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آصف زرداری کو اپنی بیگم بینظیر بھٹو کے ادوار میں مسٹر ٹین پرسینٹ کا خطاب ملا۔ اس وقت جب وہ ماحولیات کے محکمے کے انچارج تھے سنا ہے کسی بھی فیکٹری کو بند کر دیتے تھے اور وہ فیکٹری پھر مک مکا کے بعد ہی کھلا کرتی تھی۔ نواز شریف نے اپنے دور میں بینظیر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th March, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس دفعہ ماں کے حکم پر دو سال بعد جب ان کی خدمت میں حاضری دی تو انہوں نے بہت ساری کہاوتیں سنا کر ہمیں نصیحتیں کیں۔ ان میں ایک کہاوت جو ہمارے دل کو لگی وہ کچھ اس طرح تھی۔ ایک دفعہ عاشق نے آدھی رات کو اپنی محبوبہ کو گھر سے اسی کے […]
پڑھنا جاری رکھیے