اٹھارہ فروری کے انتخابات کے جلسوں میں سیاسی لیڈروں کے بڑے مزے دار اور چست فقرے سننے کو مل رہے ہیں۔ سروے بدنیتی ہیں، نتائج کیخلاف احتجاج کچل دیں گے ۔ جنرل ریٹائرڈ صدر مشرف میرا عزم اتنا بلند ہے کہ پرائے شعلوں کا ڈر نہیں مجھے خوف آتش گل سے ہے کہ کہیں چمن کو […]

پڑھنا جاری رکھیے