محفوظات October, 2009کے
تحریر13th October, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہمارے گاؤں کے بچپن کے دوست جو پڑھائی میں دل نہ لگا پائے اور مڈل میں ہی سکول چھوڑ گئے۔ ان کے والد صاحب انگلینڈ میں جاب کرتے تھے اور دو چار سال بعد پاکستان کا چکر لگایا کرتے تھے۔ والدہ انپڑھ تھیں اسلیے بچوں کی پڑھائی کی طرف دھیان نہ دے پائیں اور دو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th October, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم نے جب اپنی اس ہفتے والی پوسٹ “دنیا کا ہر چوتھا انسان مسلمان مگر ناامید” دوبارہ پڑھی تو ہمیں خیال آیا کچھ اسی طرح کی خبر تیس سال قبل بھی چھپی تھی۔ جب اپنے پرانے کاغذات کو کھولا تو ہمیں اخبار کا وہ تراشہ مل گیا۔ اس تراشے میں مسلمانوں کے بہت سارے دوسرے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th October, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
سلام ان غازیوں کو جنہوں نے اپنے ہیڈکوارٹر پر حملے کو پسپا کیا اور قوم کی نظروں میں پھر سرخرو ہوئے۔ سلام ان شہیدوں کو جنہوں نے اپنے محکمے کیلیے جانیں قربان کر کے فوج کا وقار بلند کیا۔ جب اس حملے کا سرغنہ ڈاکٹرعثمان پکڑا گیا ہے تو امید کی جاتی ہے کہ دہشت […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th October, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ایکسپریس کی خبر کے مطابق ایک امریکی تحقیقاتی ادارے پیو فورم آن رلیجن ایند پبلک لائف کی رپورٹ کیمطابق اس وقت دنیا میں ہر چوتھا انسان مسلمان ہے۔ اسلام عیسائیت کے بعد دنیا کا دوسرا بڑا مذہب ہے۔ اس وقت مسلمانوں کی تعداد ایک ارب ستاون کروڑ ہے اور ان کی زیادہ تعداد جنوبی ایشیا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر8th October, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج یاہو کی خبر کے مطابق برطانوی اخبار نویس رابرٹ فسک نے ڈالر کے کمزور ہونے کی رپورٹ چھاپ کر معاشی دنیا میں تہلکا مچا دیا ہے۔ رابرٹ فسک پچھلے تیس سال سے لبنان میں رہ رہا ہے۔ یہ وہی اخبار نویس ہے جو اسامہ بن لادن سے تین بار انٹرویو کر چکا ہے اور […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر7th October, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
یکم اکتوبر کو ہم نے اپنی پوسٹ میں درخواست کی تھی کہ کیری لوگر بل کو اسمبلی میںپیش کیا جائے۔ خدا خدا کرکے ہماری یہ درخواست قبول ہوئی اور اب اسمبلی میں اس پل پر بحث جاری ہے مگر یہ کہیں سے پتہ نہیں چلا کہ آیا کیری لوگر بل کی کاپیاں اسمبلی ممبران میں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر6th October, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اگر انسان حساب کرنے لگے کہ اس کی زندگی بنانے میں کتنے لوگوں نے اپنا حصہ ڈالا تو ورق کے ورق سیاہ ہو جائیں گے اور وہ نام ختم نہیںہوں گے۔ کبھی کبھی ہم سوچتے ہیں ہم نے ان لوگوں کیلیے کیا کیا، تو سوائے دو چار عام سے کاموں کے ساری نوٹ بک خالی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر4th October, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
حضرت امام حسین کبھی شکست نہ کھاتے اگر اس وقت کے مسلمان یزید کا ساتھ نہ دیتے۔ سلطان ٹیپو کبھی شہید نہ ہوتا اگر اس کی فوج کا سپہ سالار دشمنوں کیساتھ جا نہ ملتا۔ ہندوستان پر کبھی انگریز قبضہ نہ کر پاتے اگر راجے مہاراجے غداری نہ کرتے۔
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر3rd October, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج چیمپیئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پاکستان نیوزی لینڈ سے پانچ وکٹوں سے ہار گیا۔ اس سے پہلے کھیلے گئے میچوں میں پاکستان کو نیوزی لینڈ پر برتری حاصل رہی ہے لیکن چیمپیئنرز ٹرافی میں پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ریکارڈ اچھا نہیں ہے اور پاکستان دونوں میچ ہارا ہوا ہے۔ آج ہمیں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر2nd October, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اس دفعہ خدا نے ہماری آزمائش کے دن کچھ زیادہ ہی طویل کر دیے۔ لیکن انایملائمنٹ کے دنوںکو ہم نے ضائع نہیںکیا اور مسلسل نئی جہتیںتلاش کرتے رہے۔ بہت سارے کاروباروں کا تجزیہ کیا۔ تیسری بار ڈے ٹریڈنگ میں گھاٹا کھایا، دوستوں کو آزمایا اور رمضان کا مہینہ آرام سے گھر پر گزارا۔
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر1st October, 2009کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کیری لوگر بل پر آج کل خوب لے دے ہو رہی ہے۔ حکومت اسے اپنی کامیابی قرار دے رہی ہے اور مخالفین اسے قومی حمیت کا سودا قرار دے رہے ہیں۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ اس بل پر ابھی بحث بیکار ہے کیونکہ یہ ابھی صرف سینٹ نے پاس کیا ہے۔ ان کی […]
پڑھنا جاری رکھیے