ماں کے دن پر ایکسپریس نیوز میں چھپی اس تصویر نے ہمیں ہماری ایک عزیزہ کی یاد دلا دی۔ ہماری عزیزہ کا بڑا بیٹا جب آٹھ سال کا تھا تو چارے والی مشین پر چارہ کاٹتے ہوئے اس کے دونوں ہاتھ مشین میں آ گئے اور وہ کہنیوں تک اپنے بازو کٹوا بیٹھا۔ اس کی […]

پڑھنا جاری رکھیے