پاکستان کے ٹونٹی ٹونٹي کے سیمی فائنل ہارنے کی وجہ صرف اور صرف آخری اوورتھا۔ جب آفریدی نے آخری اوور کیلیے بال سعید اجمل کو تھمائی تو ہم نے اسی وقت کہا تھا کہ آفریدی نےا چھا نہیں کیا۔ دراصل آخری اوور میں فاسٹ باولر کی بجائے سپنر کو چھکا مارنا زیادہ آسان ہوتا ہے […]

پڑھنا جاری رکھیے