ہر معاشرے میں اظہار رائے کی آزادی کی حدود و قیود مقرر ہیں۔ یہ حدود بچوں، بڑوں اور عورتوں کیلیے الگ الگ ہیں۔ سول سوسائٹی کے بھی قائدے اور قوانین مقرر ہیں۔ انہی قائدے قوانین میں اظہار رائے کی آزادی کے بھی قوانین ہیں اور انہی قوانین کا نتیجہ ہے کہ آدمی سوچ سمجھ کر […]

پڑھنا جاری رکھیے