آج لاہور میں دو جگہوں پر احمدیوں کیخلاف دہشت گردی کا مظاہرہ کیا گیا اور ان کی عبادت گاہوں میں گھس کر انہیں قتل کیا گیا۔ احمدیوں کا قصور یہ ہے کہ وہ نبی پاک کو آخری نبی نہیں مانتے اور مرزا غلام احمد کو مسیح موعود مانتے ہیں۔ ان کا قصور یہ بھی ہے […]

پڑھنا جاری رکھیے