آج ٹونٹی ٹونٹی کے سپر ایٹ کے ایک میچ میں پاکستان نے ساؤتھ افریقہ کو ہرا کر ایک تو اس کے سیمی فائنل کھیلنے کی امیدوں پر پانی پھیر دیا اور دوسرے اپنے سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید جگائے رکھی۔ اب سارا انحصار نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے میچ کے نتیجے […]

پڑھنا جاری رکھیے