خدا کی مدد اور کھلاڑیوں کے بہتر کھیل کی وجہ سے پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ ہی گئی ہے۔ اگلا مقابلہ یقینی طور پر آسٹریلیا سے ہونے کی امید ہے۔ اس سال پاکستان آسٹریلیا سے دو ٹونٹی ٹونٹی میچ ہار چکا ہے۔ آسٹریلین فاسٹ باولر ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کر رہے […]

پڑھنا جاری رکھیے