بجٹ پیش ہو گیا اور لفظوں کے گورکھ دھندے میں گھرا یہ بجٹ بھی مزید مہنگائی لائے گا۔ تعلیم اور صحت کے بجٹ میں کمی کر کے دفاع کا بجٹ بڑھا دیا گیا ہے۔ ترقیاتی اخراجات کیلیے جتنا بھی بجٹ رکھا گیا ہے یہ کوئی حرف آخر نہیں ہے کیونکہ بجٹ کے آخری دنوں میں […]

پڑھنا جاری رکھیے