ایکسپریس اخبار کی خبر کے مطابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے نوجوانوں کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی ڈگری ملک توڑنے اور کارگل جنگ کی پسپائی سے بڑا جرم نہیں ہے۔ یہ کہ کر انہوں نے تعلیم کی افادیت کا مذاق اڑایا ہے۔  ان کی یہ بات غلط ہے اور جعلی […]

پڑھنا جاری رکھیے