کل رات سندھ کے وزیرِداخلہ کے گھر کے باہر مظاہرہ کرنے والے آرکیٹیکٹ ثمر علی خان کو پولیس نے گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا۔ اس پر مقدمہ بھی شراب پی کر امن عامہ خراب کرنے کا قائم کیا گیا۔ جیو کیساتھ ثمرعلی خان نے ہوش و ہواس میں انٹرویو دیا اور وہ […]

پڑھنا جاری رکھیے