عورت اور مرد کا ذکر چھڑا ہے تو ہمیں ایک لطیفہ نما واقعہ یاد آگیا۔ امید ہے اس لطیفے سے مرد عورت دونوں کی اہمیت کا حق ادا ہو جائے گا۔ ہمارے دو دوستوں نے انجنیئرنگ کے بعد آرمی میں شمولیت اختیار کر لی اور ان کی پوسٹنگ کھاریاں کینٹ ہو گئی۔ اس وقت وہ […]

پڑھنا جاری رکھیے