ہمارے ہاں اکثر ایسا ہوا ہے کہ کسی سرکاری محکمے نے انکوائری کے بعد ملازمین کو سزا سنائی اور بعد میں اسے ختم کر دیا۔ یہی کچھ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پچھلے دنوں کیا۔ پہلے کھلاڑیوں پر ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پابندی لگائی اور جرمانہ کیا اور اب ایک ایک کر کے سزائیں معاف […]

پڑھنا جاری رکھیے