12 اکتوبر 1999 حصہ دوئم بارہ اکتوبر کے ڈرامے کو پرویز صاحب نے دو بابوں میں سمیٹا ہے۔ پہلے باب کا نام انہوں نے سازش اور دوسرے حصے کا نام انہوں نے کاؤنٹرکوپ یعنی جوابی حملہ رکھا ہے۔ حصہ دوئم میں انہوں منٹ منٹ کی روداد سنائی ہے کہ کس طرح ان کے حلیف افسروں […]

پڑھنا جاری رکھیے