پہلے پاکستان پرويز صاحب کہتے ہيں کہ حکومت سنبھالنے کے بعد انہيں سب سے پہلے يہ خيال آيا کہ ملک ميں مارشل لاء نہيں لگانا چاہۓ کيونکہ مارشل لاء سے آرمي محکموں پر قابض ہوجاتي ہے اور اسطرح بيوروکريسي آرمي کے سہاارے پر چلنا شروع کرديتي ہے ۔ آرمي کو ٹاپ پوسٹس پر تعينات نہيں کيا […]

پڑھنا جاری رکھیے