کارگل کا معرکہ پرویز صاحب اپنی کتاب میں کارگل کا واقعہ ملکی مفاد کی پرواہ کۓ بغیرنواز شریف کی تقلید کرتے ہوۓ دو وجوہات کی بناں پر زیرِ بحث لاۓ ہیں۔ ایک تو کارگل کا معرکہ پہلا معرکہ ہے جس میں پاکستانی فوج کا پلّہ بھاری رہا اور دوسرے نواز شریف کے بیانات کے جوابات دینے اور انہیں ذلیل کرنے کیلۓ اس […]