نواز شریف کی سیاسی خودکشی کی وجوہات پرویز صاحب کی کتاب کے باب چودہ کا عنوان ہے “خودکشی کی وجوہات” جس میں وہ نواز شریف کی سیاسی خودکشی پر اپنی راۓ دیتے ہیں۔ ان کے حساب سے نواز شریف اور ان کے درمیان چھوٹے موٹے اختلافات کے علاوہ سب سے بڑے تین اختلافات تھے یعنی […]

پڑھنا جاری رکھیے