جب ہم نے کالج میں این سی سی جوائن کی اس وقت پریڈ کے تمام آرڈرز انگریزی سے اردو میں بدل دیے گئے۔ رائٹ ٹرن کو دائیں مڑ اور کوک مارچ کو جلدی چل میں بدل دیا گیا۔ اپنی پوزیشن میں واپس آنے کیلیے “جیسے تھے” پکارا جانے لگا اور یہی ہم نے اپنے آج […]

پڑھنا جاری رکھیے