حلف زدہ سپریم کورٹ نے آج ایک جنرل کے ملکی صدارت کی اہلیت کیخلاف دائر تین درخواستیں خارج کردیں۔ ہمارے خیال ميں جسٹس وجیہ الدین اور ڈاکٹرانوارالحق نے درخواستوں کی پیروی نہ کرکے غلط حکمت عملی اپنائی۔ یہ درست ہے کہ جسٹس وجیہ الدین نے نئے حلف زدہ ججوں کو ماننے سے انکار کیا مگر یہ حکمت عملی اس شخص کو اپنانی […]

پڑھنا جاری رکھیے