اس وقت عوام حکومت اور اپوزیشن سے اس قدر مایوس ہو چکے ہیں کہ وہ اپنے بنیادی حقوق معطل ہونے پر بھی سراپا احتجاج بن کر باہر نہیں نکلے۔ ہرکوئی دور سے اس طرح تماشا دیکھ رہا ہے جیسے سڑک پر بندر کا تماشا ہو رہا ہو۔  لاعلمی کی انتہا یہ ہے کہ عوام کو معلوم ہی نہیں […]

پڑھنا جاری رکھیے