ہم چونکہ ایسے طبقہء فکر کے سائے تلے جوان ہوئے جو اسلامی جماعت کو وہابیوں کی جماعت کہا کرتا تھا اسلیے ہماری دوستی تو جمیعت کے دوستوں سے رہی مگر ہم جمیعت سے دور ہی رہے۔ جب ہم یونیورسٹی میں پہنچے تو وہاں بھی اینٹی جمیعت یعنی مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کی طرف ہمارا جھکاؤ رہا۔ […]

پڑھنا جاری رکھیے