دوست سے فون پر بات ہورہی تھی تو اس نے بتایا کہ ہمارا ایک مشترکہ سابقہ دوست اعجاز گولی لگنے سے فوت ہوگیا ہے۔ بقول گھر والوں کے وہ گھر کی چھت پر بیٹھا تھا کہ کہیں سے گولی آکر اس کے سر پر لگی۔ پہلے گھر والوں نے سمجھا کہ اس کو برین ہیمریج ہوا ہے […]

پڑھنا جاری رکھیے