موجودہ انتخابات میں عوام کو اتنی خوشی پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے جیتنے کی نہیں ہوئی جتنی خوشی  ریٹائرڈ جنرل صدر مشرف کی پارٹی مسلم لیگ ق کے ہارنے کی ہوئی ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ لوگوں نے جیتنے کی بجائے ہارنے والوں کی خوشی میں مٹھائیاں تقسیم کی ہیں۔ یہ حقیقت ہے کہ […]

پڑھنا جاری رکھیے