انتخابات میں جب کوئی ایک پارٹی واضح اکثریت حاصل کرکے حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہ ہو تو پھر آزاد امیدواروں کیساتھ ساتھ باغی ارکان اسمبلی کی بھی موج ہو جاتی ہے۔  موجودہ انتخابات میں ریکارڈ تعداد میں آزاد ارکان منتخب ہوئے ہیں اور اب وہ جوق درجوق متوقع حکمران پارٹي میں داخل ہو رہے ہیں۔ اسی طرح اپنی پارٹی سے […]

پڑھنا جاری رکھیے