آج کل انتخابات کا زور ہے مگر وہ گہماگہمی نظر نہیں آرہی جو ہونی چاہیے تھی۔ چوٹی کے لیڈروں کے علاوہ دوسرے پارٹی لیڈرز لگتا ہے مقامی سیاست میں مصروف ہیں تبھی ان کے بیانات میڈیا میں نظر نہیں آرہے۔  ہم نے طالبعلمی کے زمانے میں اپنے کالج کے سٹوڈنٹ یونین کے انتخابات کے موقع […]

پڑھنا جاری رکھیے