اس تصویر میں لگتا ہی نہیں کہ چوہدری شجاعت موجودہ انتخابات ہارگئے ہیں۔ وہ تو نازنینوں کے جمگھٹ میں  بیٹھے کنگ شاہ رخ کو بھی مات دے رہے ہیں۔ تصویر کی خوبصورتی کو چار چاند لگانے کیلیے چوہدری شجاعت نے عمر رسیدہ کی بجائے دو جوان پارلیمنٹیرینز کو اپنے دائیں بائیں بٹھایا ہوا ہے۔ بڑھاپے کو […]

پڑھنا جاری رکھیے