محفوظات March, 2008کے
تحریر12th March, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بہت پہلے جب سرف واشنگ پاؤڈر مارکیٹ میں آیا تو اس کے ایک ٹی وی اشتہار میں دھلے ہوئے دو سفید کپڑے دکھائے جاتے تھے۔ ایک عام واشنگ پاؤڈر والا گندہ کپڑا ہوتا تھا اور دوسرا سرف والا صاف شفاف۔ آخرمیں آواز آتی تھی “فرق صاف ظاہر ہے”۔ یہی فرق ہم نے پاکستان اور امریکہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th March, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
دنیا کے چند مشکل کاموں میں ایک کام کسی مقصد کیلیے صاحب خرد کا جان و مال کی قربانی دینا ہوتا ہے۔ ہاں ان لوگوں کیلیے یہ کام مشکل نہیں ہے جن کی عقل جذبات کی رو میں بہہ جاتی ہے۔ ان لوگوں کو آپ دہشت گرد، عاشق یا پھر سر پھرے کہ سکتے ہیں۔ آٹھ سال قبل […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th March, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
وکلا نے نو مارچ سے بلیک فلیگ ویک منانے کا اعلان کیا ہے۔ ہم اسی مناسبت سے نو مارچ کو بلیک ڈے کا نام دے رہے ہیں۔ بھلا ہو اس مردود کا جس نے جنرل پرویز مشرف کو مشورہ دے کر چیف جسٹس افتخار چوہدری کو معزول کیا اور بلیک ڈے کی بنیاد رکھی۔ اگر اس […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر7th March, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
میرے مطابق کے ڈاکٹر شاہد مسعود پر پابندی کیا لگی وہ امریکہ چلے گئے اور پی ایچ ڈی میں داخلہ لے لیا۔ ان کی کمی پوری کرنے کیلیے آج ہم نے ان کے پروگرام کے عنوان میرے مطابق کو استعمال کیا ہے امید ہے ڈاکٹر صاحب اس گستاخی کو معاف فرمائیں گے۔ ابھی تک نہ تو پیپلزپارٹی حکومت سازی کیلیے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر6th March, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
مندرجہ ذیل تصویرایکپریس اخبار کے آن لائن ایڈیشن کی ہے۔ اس تصویر میں دیکھ کر بتائیں اگر اخبار کے سابقہ ایڈیشنز یا شمارے تلاش کرنے ہوں تو آپ کس جگہ پر کلک کریں گے۔ اگر آپ کو معلوم نہیں ہے تو اخبار کے آن لائن ایڈیشن پر جا کر یہ لنک تلاش کریں۔ یہ تعجب کی بات نہیں […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر4th March, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پچھلے کئی سالوں سے سینکڑوں غائب کردہ پاکستانیوں کے لواحقین سراپائے احتجاج بنے ہوئے ہیں مگر ان کی کوئی شنوائی نہیں ہورہی۔ صرف معزول چیف جسٹس افتخار چوہدری کی ذاتی کوششوں کی وجہ سے ان میں سے صرف سو ڈیڑھ سو رہا ہوئے ہیں۔ باقی کہاں ہیں کوئی بتانے کیلئے بھی تیار نہیں ہے۔ چیف جسٹس افتخار چوہدری کی معزولی کے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر2nd March, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
رنگیلے نے اپنے عروج کے دور میں ایک فلم انسان اور گدھا بنائی تھی اور گدھے اور انسان کی کچھ ملتی جلتی عادتوں کی بنیاد پر اس میں مزاح پیدا کیا تھا۔ یہ فلم اس دور میں بہت مشہور ہوئی تھی۔ اگر ہم ارد گرد کے ماحول کا موازنہ کریں تو ہمیں بھی انسان اور […]
پڑھنا جاری رکھیے