محفوظات April, 2008کے
تحریر30th April, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
لگتا ہے آصف زرداری نے جیل میں رہ کر شطرنج کا کھیل خوب سیکھا ہے۔ تبھی تو وہ اپنی سیاست میں ہر مہرے کو خوب دیکھ بھال کر استعمال کررہے ہیں۔ لیکن اگر یہ سچ ہے کہ وہ گریجویٹ نہیں ہیں تو پھر وہ شطرنج کی بساط بچھانے اور دشمن کو مات دینے کیلیے کمپیوٹر کی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر29th April, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بینظیر نے معزول ججوں کی بحالی کا وعدہ کیا۔ مسلم لیگ نواز نے معزول ججوں کی بحالی کا نعرہ لگا کر انتخابات میں حصہ لیا۔ آصف زرداری نے معاہدہ مری میں معزول ججوں کو تیس دن کے اندر بحال کرنے کا وعدہ کیا۔ یہ الگ بات ہے کہ اب وہ ان تیس دنوں کی گنتی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر28th April, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
عمران خان کے ایک اور فلاح منصوبے نمل کالج کا افتتاح کل وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے ہاتھوں میں ہوا۔ اس تقریب میں وزیرتعلیم اور دوسرے سرکاری اہلکار بھی شامل تھے۔ وزیراعظم نے نمل کالج کیلیے کروڑوں روپوں کی امداد کا بھی اعلان کیا اور نمل جھیل پر تفریحی مقام بنانے کا بھی ارادہ ظاہر کیا۔ وزیراعظم […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر25th April, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب ہم آٹھ سال قبل والد صاحب کی وفات پر پہنچے تو تعزیت والے کمرے میں ایک آدمی ہمیں گم سم بیٹھا نظر آیا۔ غور سے دیکھا تو وہ انکل حیات تھا جو ہمارے چچا کا سالا تھا۔ اب جب اس کی وفات کی خبر سنی تو اس کی یادوں کی ساری کھڑکیاں کھل گئیں۔ حیات […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر24th April, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب سے پاکستان بنا ہے عوام گوروں کے بنائے ہوئے طریقوں سے تربیت یافتہ انتظامیہ کے استحصال کا شکار رہے ہیں۔ پہلے اس انتظامیہ کو بیوروکریسی کا نام دیا گیا جس میں پولیس انتظامیہ سے لے کر وزارتوں کے سیکریٹری شامل ہوتے تھے۔ اب کچھ عرصے سے بیوروکریسی کے علاوہ کچھ ایسی مزید خفیہ قوتیں عوامی استحصال […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر23rd April, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آجکل ہر طرف ملکی سیاست میں سازشوں کے چرچے ہیں۔ کسی کا خیال ہے صدارتی محل سازشیں کر رہا ہے اور کوئی اسٹیبلشمنٹ کو سازشوں کا ذمہ دار ٹھرا رہا ہے۔ کوئی سمجھتا ہے کہ آصف زرداری اور نواز شریف کے درمیان جان بوجھ کر اختلافات بڑھائے جارہے ہیں تاکہ فوج دوبارہ حکومت پر قبضہ کرلے۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر22nd April, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہماری خواتین ممبران اسمبلی اور وزراء کی تصاویر اب اسی طرح اخبارات میں چھپ رہی ہیں جس طرح شوبز کی اداکاروں کی چھپتی ہیں۔ ان کی چال ڈھال اور قیمتی ملبوسات سے یہ گمان تک نہیں ہوتا کہ یہ اس ملک کے حکرانوں کا حصہ ہیں جس کے عوام کی اکثریت خط غربت سے نیچے زندگی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر21st April, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پی سی او کے تحت وجود میں آنے والی سپریم کورٹ نے اپنے محسن صدر پرویز مشرف کے بنائے ہوئے قانون کو غلط قرار دے کر ان کی سبکی کا سامان پیدا کیا ہے۔ صدر پرویز مشرف نے 2002 کے انتخابات کیلیے اسمبلی کی رکنیت کیلیے گریجویشن کی شرط رکھی تھی تاکہ وہ بڑے بڑے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر20th April, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
حکام کے آگے پیچھے پھر، حکام سے تیری یاری ہو اک آدھ منسٹر کا بھی تو اے یار اگر درباری ہو پھر تو ہی تو ہو دنیا میں، پھر تیری نمبر داری ہو کیا رنگ برنگی کاریں ہیں کیا رنگ رنگیلے بنگلے ہیں اس رنگ برنگی دنیا میں کچھ تو بھی ہاتھ یہاں رنگ لے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر18th April, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آجکل پاکستان میں آٹے اور توانائی کے بحران نے اگر کسی کو نقصان نہیں پہنچایا تو وہ ہیں ڈاکو۔ کسی دن کا اخبار اٹھا کر دیکھ لیں ڈاکوں کی تعداد بڑھتی ہی جارہی ہے۔ اخبارات صرف لاہور شہر کے ڈاکوں کی خبر ایک شہ سرخی کیساتھ شائع کرتے ہیں اور اس میں سو دو سو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر17th April, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
بچہ جونہی ہوش سنبھالتا ہے وہ پہلے تو کھڑے ہونے کی کوشش میں بار بار گرتا ہے۔ پھر جب چلنے لگتا ہے تو بھاگنے کی کوشش کرتا ہے اور کئی بار جلدبازی میں اسے چوٹیں بھی لگتی ہیں۔ اسی لیے جب کوئی جلدبازی میں اپنا نقصان کر بیٹھے تو اسے کہتے ہیں بچہ تھا سوچ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر16th April, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہم کچھ عرصے سے اپنے بلاگ پر مندرجہ ذيل سروے یہ جاننے کیلیے کر رہے تھے کہ پاکستان کی ترقی کیلیے کیا ضروری ہے؟ n پاکستان کی ترقی کیلیے ضروری ہے تعلیم مخلص حکومت انصاف امن و امان شفاف انتخابات دولت Add an Answer View Results آپ نتائج سے دیکھ سکتے ہیں کہ اکثریت کی […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر15th April, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پچھلے دوسالوں میں وکلا کے چند ایک پرامن احتجاجی مظاہروں کو چھوڑ کو باقی سب مظاہرے تشدد پر ہی ختم ہوئے ہیں۔ وکلاء کے پرامن مظاہرے جب عام پبلک کو اپیل کرنے لگے تو پھر ان کو بھی تشدد میں تبدیل کردیا گیا۔ پرامن مظاہرے کرنے میں کسی کو اعتراز نہیں ہے مگر عام پبلک کا یہ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th April, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جب سے موجودہ انتخابات ہوئے ہیں ہر کسی نے یہی کوشش کی ہے کہ وہ حکومت کا حصہ بنے۔ اسی افراتفری میں حزب اختلاف تقریباً ختم ہوچکی تھی۔ بلوچستان اسمبلی میں صرف ایک شخص حزب اختلاف میں ہے۔ اسی طرح پنجاب میں مسلم لیگ ق کے اراکین مجبوراً حزب اختلاف کی سیٹوں پر بیٹھے ہیں اور […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر12th April, 2008کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پنجابی کی مثال “دل حرامی تے حیتاں دا ڈھیر” موجودہ حکومت پر سو فصد پوری اترتی ہے۔ پہلے تو انہوں نے الیکشن میں نعرہ لگایا کہ حکومت ملی تو پی سی او زدہ جج بحال کردیں گے۔ جب حکومت ملی تو پھر اعلان مری ہوا اور ججوں کو تیس دن کے اندر بحال کرنے کا […]
پڑھنا جاری رکھیے