آجکل ہر طرف ملکی سیاست میں سازشوں کے چرچے ہیں۔ کسی کا خیال ہے صدارتی محل سازشیں کر رہا ہے اور کوئی اسٹیبلشمنٹ کو سازشوں کا ذمہ دار ٹھرا رہا ہے۔ کوئی سمجھتا ہے کہ آصف زرداری اور نواز شریف کے درمیان جان بوجھ کر اختلافات بڑھائے جارہے ہیں تاکہ فوج دوبارہ حکومت پر قبضہ کرلے۔ […]

پڑھنا جاری رکھیے