انڈيا میں آجکل انڈين کرکٹ لیگ ہورہی ہے  جس میں پاکستان کے شہر لاہور کے نام سے جڑی ٹيم لاہوربادشاہ حصہ لے رہی ہے۔ جب پاکستان میں سلطان راہی کی پنجابی فلموں کا طوطی بولتا تھا اس وقت ایک فلم لاہوری بادشاہ بنی تھی۔ اس وقت اس فلم نے اس نام کو مشہور کیا تھا اور […]

پڑھنا جاری رکھیے