جب سے پاکستان بنا ہے عوام گوروں کے بنائے ہوئے طریقوں سے تربیت یافتہ انتظامیہ کے استحصال کا شکار رہے ہیں۔ پہلے اس انتظامیہ کو بیوروکریسی کا نام دیا گیا جس میں پولیس انتظامیہ سے لے کر وزارتوں کے سیکریٹری شامل ہوتے تھے۔ اب کچھ عرصے سے بیوروکریسی کے علاوہ کچھ ایسی مزید خفیہ قوتیں عوامی استحصال […]

پڑھنا جاری رکھیے