ارباب رحیم نے اپنے دور میں لوگوں کو جسمانی اور روحانی تکالیف پہنچائیں اور اب وہ خود تکلیف کا شکار ہوئے ہیں۔ ڈاکٹرشیرافگن کی زبان درازی  اور شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری نے بہت سارے لوگوں کو اپنا دشمن بنا لیا اور پھر ان کی شامت آگئی۔  اس کے بدلے میں ڈاکٹرشیرافگن کے حمائتیوں نے وہی کچھ کیا […]

پڑھنا جاری رکھیے