ارباب رحیم اور ڈاکٹرشیرافگن سے  ناراض لوگوں نے احتجاج کرنے کے جو طریقے اپنائے وہ غیرمہذب تھے۔ اس کے بعد ایم کیو ایم نے جو ریلی کراچی میں نکالی وہ بھی غیرمہذب احتجاج کا ایک اور طریقہ تھا۔ احتجاج کے یہ غیرمہذب طریقےغیرمہذب حکومتوں کے دور میں استعمال کیے جاتے ہیں۔ مہذب حکومتوں نے احتجاج کے اصول […]

پڑھنا جاری رکھیے