جب پاکستان کرکٹ بورڈ نے شعیب اختر پر اصول و ضوابط کی خلاف ورزی پر پانچ سال کیلیے پابندی لگائی تو ہمیں اپنے دوست جو ٹیکسی ڈرائیور تھا کا سنایا ہوا واقعہ یاد آگیا۔ چند سال قبل شعیب اختر انگلستان کے دورے پر تھا اور ہمارے دوست نے اسے دو لڑکیوں کیساتھ نشے کی حالت میں ڈسکو […]

پڑھنا جاری رکھیے