ڈاکٹر شیرافگن جنہوں نے کئی پارٹیاں بدل کر لوٹا ہونے کا ریکارڈ قائم کر رکھا ہے اپنے آخری وزارت کے دور میں بادشاہ کی شہ پر وکیلوں اور معزول ججوں کیخلاف وہ زہر اگلا کہ جسے سن کر تن بدن میں آگ لگ جاتی تھی مگر کوئی کچھ نہیں کرسکتا تھا کیونکہ لاچاری آڑے آتی تھی۔ ڈاکٹر شیر […]

پڑھنا جاری رکھیے