ابھی ابھی باوثوق ذرائع سے خبر ملی ہے کہ صدر مشرف کو پارلیمنٹ نے مواخذے کے بعد صدارت سے سبکدوش کردیا ہے اور وزیراعظم گیلانی کی داشتہ گلوکارہ ناہید اختر کو بیرون ملک سے بلا کر صدر بنا دیا ہے۔  صدر مشرف کی سبکدوشی کے بعد ایلیٹ فورس نے انہیں ان کے مسلم لیگ ق کےساتھیوں وصی ظفر، ڈاکٹرشیرافگن اور […]

پڑھنا جاری رکھیے