کامیاب آدمی وہی ہوتا ہے جو مشکل میں اپنے اوسان بحال رکھے۔ ہم نے بارڈر کراسنگ کے دوران گوروں کو بھی کانپتے ہاتھوں کیساتھ امیگریشن آفیسر کے سامنے پیش ہوتے دیکھا ہے۔  ابھی کل کی بات ہے ایک صاحب کی بنک میں ٹریننگ ہورہی تھی اور جب ہم اپنا چیک جمع کرانے اس کےپاس حاضر ہوئے تو […]

پڑھنا جاری رکھیے