آج ہمارے ذہن میں خیال آیا کیوں ناں “بہترین اردو بلاگ” کے ایوارڈ کا اجرا کیا جائے۔ اس طرح ہو سکتا ہے موجودہ بلاگرزاور نئے لکھنے والے اردو بلاگنگ کی ترویج و ترقی کیلیے مزید جوش و خروش کا مظاہرہ کریں۔ بہترین بلاگ کو چننے کیلیے ہمارے ناقص ذہن میں سروے کا طریقہ ہی آیا ہے۔ یعنی تمام […]

پڑھنا جاری رکھیے