بیس سال بعد ہماری اس سے ملاقات ہوئی تو ہم اس کو پینٹ کوٹ میں دیکھ کر حیران رہ گئے۔ پوچھنے پر پتہ چلا وہ اب واپڈا میں ایکس سی این ہے اور کروڑوں میں کھیل رہا ہے۔ دوپہر کا کھانا گھر سے چالیس میل دور لاہور کے ایک ہوٹل میں کھاتا ہے اور رات کا کھانا […]

پڑھنا جاری رکھیے