ارشاد احمد حقانی نے ایک مذہبی ہفت روزے میں ایک مراسلہ نگار ڈاکٹر مشتاق احمد صاحب کے لکھے ہوئے ایک مضمون سے چند اقتباسات پیش کئے جن میں مشکلات میں گھرے ہوئے ملک کے حکمرانوں کے لئے غور و فکر کا بڑا سامان ہے وہ عوام کو درپیش سنگین مسائل مثلاً مہنگائی، بیروزگاری، بجلی کی کمی […]

پڑھنا جاری رکھیے