محفوظات September, 2005کے
تحریر15th September, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
يہ ضيا دورکےآخري دنوں کي بات ہے جب روس کو امريکہ کے سٹنگر ميزائيلوں سے ڈر کر بھاگنا پڑا اور وہ افغانستان سے واپس چلا گيا۔ ہم لوگ سيٹيلائيٹ ٹاؤن ميں پاسورٹ آفس کے سامنے کھڑے تھے کہ آسمان پر بہت سے راکٹ اڑتے نظر آۓ اور ساتھ ہي دھماکوں کي آوازيں بھي آنے لگيں۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر14th September, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
سنتے آۓ ہيں کہ چوہدري ظہور الہي جو چوہدري برادران کے سياست ميں آنے کا سبب بنے پاکستاني کي آزادي کے وقت پوليس ميں سپاہي تھے۔ انہوں نے ايک سکھ خاندان کو بارڈر پار پہنچانے کي حامي بھري مگر راستے ميں خود ہي ان کو لوٹ ليا اور ساري دولت چھين کر گھر لے آۓ۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر13th September, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ہماري اا ستمبر والي پوسٹ کے جواب ميں ايک صاحب نےاپنا نام ظاہر کۓ بغير اپنے خيالات کا اظہار اس طرح کيا ہے۔ ميںایک عظیم لیڈر ہوں۔ میں اپنے اوپر ناکام حملہ کرنے والے پانچوں میں سے کسی بھی آدمی کو معاف نہیں کر سکتا کیونکہ میرا ظرف بہت بڑا ہے۔ میں ایک عظیم لیڈر […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th September, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
سليم صدّيقي فوج ميں ملازم تھا اور اس پر صدرمشرّف کو ايک دھماکے ميں ہلاک کرنے کا مقدمہ چلا۔ عدالت فوجي تھي جہاں ملزم کو پبلک عدالت کي نسبت کم قانوني مدد حاصل ہوتي ہے۔ فوجي عدالت نے اسے مجرم ثابت ہونے پر سزاۓ موت دے دي۔ اس کي ساري عدالتي اپيليں مسترد ہو گئيں۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر11th September, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
منہ پھٹ سياستدان جن کو ہم دوسرے لفظوں ميں بھانڈ بھي کہتے ہيں ہميشہ حکومت کيلۓ مسائل پيدا کرتے رہے ہيں۔ اسمبلي کا اجلاس ہو يا کوئي مباحثہ ان کي حاضر جوابي نے عموماً حکومت کے دانت کھٹے کۓ ہيں اور حکومتوں کي ہميشہ يہ کوشش رہي ہے کہ ان کا منہ بند کرنے کيلۓ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر10th September, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
موجودہ حکومت روشن خيالي کے ساتھ ساتھ جتنا انگريزي زبان پر زور دے رہي ہے پہلے کسي حکومت نے اتنا زور نہيں ديا۔ اب پہلي جماعت سے ہي انگريزي کا مضمون لازمي قرار دے ديا گيا ہے۔ حکومت کي ساري سرکاري کاروائي اکثر انگريزي ميں ہو رہي ہے سواۓ شيخ رشيد کي پريس کانفرنسوں کے۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر9th September, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
جو بيروني سرمايہ کاري ہے نوآبادياتي نظام کي تياري ہے بيچنا اغيار کو قومي صنعتيں نج کاري نہيں يہ غدّاري ہے ۔۔۔۔ وزير نج کاري حفيظ شيخ نے کہا ہے کہ حکومت کے پچھلے دوسال ميں نج کاري سے حکومت کو 240 ارب روپے حاصل ہوۓ جن ميں سے نوے فيصد غير ملکي قرضوںکي مد […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر8th September, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
اپنے ايک ساتھي دانيال صاحب نے ہم سے چند سوالات کۓ ہيں اور ہم ان کو ايک مباحثہ کي شکل ميں يہاں پوسٹ کر رہے ہيں۔ اس مباحثہ ميں تين کردار ہيں۔ ايک ميزبان جس کو ہم دانيال کانام ديں گے اور دو مہمان ايک يہودي اور دوسرا پاکستاني مسلمان۔ دانيال – اسرائيل سے بات […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر7th September, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
آج قوم اس فوج کا دن منا رہي ہے جس نے بقول ہمارے پاکستان کا دفاع 1965 ميں کيا تھا مگر تاشقند ميں فوج کا سربراہ جنگ ہار آيا تھا۔ امريکہ نے اس وقت بھي ہميں مايوس کيا تھا اور کوئي مدد نہيں کي تھي۔ فوج کےجوانوں نے تو جان پر کھيل کر ملک کا […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر6th September, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
سونيا ناز کے کيس کا انجام بھي ويسا ہي ہو گا جيسا شازيہ خالد کا ہوا تھا کيونکہ اس ميں بھي بڑي مچھلياں ملوّس ہيں۔ابھي تک کيس اسي رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے۔ ہيومن رائيٹس کميشن کيس کو آگے بڑہا رہا ہے۔ امريکي کونسلر اس ميں خاص دلچسپي لے رہے ہيں۔ حکومتي مشينري نے […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر4th September, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
کتنا اچھا ہوتا اگر پاکستان اسرائيل سے تعلقات بڑھانے کي بجاۓ اپنے بچھڑے ہوۓ حصّے بنگلہ ديش کے ساتھ روابط بڑھاتا۔ جب سے مشرقي پاکستان الگ ہوا ہے کسي حکومت نے نيک نيّتي سے کوشش نہيں کي کہ بنگلہ دیش کے ساتھ معمول کے تعلقات بڑہاۓ جائيں تاکہ پراني رنجشيں دور ہوں اور بچھڑے ہوۓ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر4th September, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
ايم ايم اے کے بلاوے پر حزب اختلاف کي کانفرنس تو کامياب رہي مگر کيا اس کي پاس کي ہوئي قراردادوں پر عمل بھي ہو گا کہ نہيں۔ جن باتوں پر ساري جماعتوں کا اتفاق ہوا ہے وہ ٹھيک ہيں مگر ان پر عمل کے وقت ساري جماعتيں اکٹھي رہ بھي سکيں گي کہ نہيں۔ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر3rd September, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستاني حکومت نے اسرائيلي حکومت سے رابطہ اس کےغزہ سے انخلا کے شکريہ کے ليۓ کيا ہے۔ پاکستاني حکومت سمجھتي ہے اس طرح کي ملاقاتوں سے فلسطين کا مسلہ حل کرنے ميں مدد ملے گي۔ پاکستاني حکومت نے اس بات کا بھي اقرار کيا ہے کہ يہ ملاقات پاکستاني حکومت کي خواہش پر کي گئ […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر2nd September, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
پاکستان کے وزيرخارجہ خورشيد محمود قصوري نے ترکي ميں اسرائيل کے وزيرخارجہ سے ملاقات موجودہ پاکستاني حکومت کي يکطرفہ کوشش ہے۔ اتنا بڑا قدم اٹھانے سے قبل نہ تو قوم کو اعتماد ميں ليا گيا اور نہ ہي پارليمنٹ سے منظوري لي گئ۔ ہو سکتا ہے موجودہ حکومت کي نظر ميں يہ معمولي واقعہ ھو […]
پڑھنا جاری رکھیے
تحریر1st September, 2005کو چھپی
مصنف
adminزمرہUncategorized
سنا ہے کھ صدر مشّرف نے يہوديوں کي سب سےبڑي تنظيم ورلڈ جيوش آرگنايزيشن سے خطاب کي دعوت قبول کرلي ہے۔ آرگنايزيشن کے صدر نے بتايا کہ دعوت دينے سے قبل انہوں نے صدر بش سے مشورہ کيا تھا۔ اب سوچنے والي بات ہے کہ صدر اپني تقرير ميں کيا ارشاد فرماييں گے۔ لگتا يہي […]
پڑھنا جاری رکھیے